چترال،گیس سلنڈر دھماکے میں جلنے والا ایک بچہ اورخاتون بھی جاں بحق،تعداد پانچ ہوگئی
جمعرات 10 اکتوبر 2019 17:14
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق آیون گائوں میںگیس سلنڈر دھماکے کی وجہ سے جو آگ لگی تھی اس میں تین بچوں، تین خواتین سمیت آٹھ افراد بری طرح جھلس گئے تھے، جن کو برن اینڈ پلاسٹک سرجری سنٹر حیات آباد پشاور لایا گیا تھا،جہاں وہ تشویش ناک حالت میں زیر علاج ہیں۔ان زحمیوں میںتین پہلے وفات پاچکے تھے،جبکہ ایک شخص منظور کا بیٹا ایان اور اس کی بیوی گلشن بی بی جاں بحق ہوگئی،اس طرح جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.