امریکی صدر کے دور میں چوتھے ہوم لینڈ سیکریٹری مستعفی
نئے ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف کے لیے نئے نام کا اعلان اگلے ہفتے کروں گا‘صدر ٹرمپ
اتوار 13 اکتوبر 2019 12:00
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید لکھا کہ نئے ہوم لینڈ سیکیورٹی چیف کے لیے نئے نام کا اعلان اگلے ہفتے کروں گا جس کے لیے کئی اہم اور باصلاحیت امیدوار زیر غور ہیں۔
امریکی صدر کی جانب سے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے یہ پانچویں چیف کو تبدیل کیا گیا ہے جس سے صدر ٹرمپ کی سخت پالیسیوں اور غیر سنجیدگی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ 2016ء میں صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اوباما دور کے چیف جے جانسن کو سبک دوش کرکے جان ایف کیلی کو مقرر کیا تاہم ٹرمپ پالیسیوں سے تنگ آکر محض 4 ماہ بعد ہی وہ مستعفی ہوگئے اس کے بعد مزید 3 چیفس بھی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام نہیں کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.