حرمین شریفین میں نئے ائمہ اور خطباء کا تقرر کر دیا گیا
تقرریوں کی منظوری سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دی
محمد عرفان پیر 14 اکتوبر 2019 11:30
(جاری ہے)
حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین میں شاہی منظوری سے تعینات ہونے والے خوش نصیب ائمہ اور خطباء کے ساتھ ملاقات کی، اور انہیں اس باسعادت تعیناتی پر مبارک باد دینے کے علاوہ سعودی حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا۔
شیخ السدیس نے کہاہے کہ شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان حرمین شریفین کو اولین اہمیت دیتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس بار سعودی حکومت کی جانب سے ایک کروڑ سے زائد افراد کو عمرہ ویزہ جاری کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تمام متعلقہ اداروں نے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ گزشتہ کئی سالوں سے مملکت میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں پاکستانی سرفہرست ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.