صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

پیر 14 اکتوبر 2019 16:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2019ء) مقامی مارکیٹ میں پیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچا چھلکا 35سی45 روپے فی کلو، پیاز56سی61 روپے اور ٹماٹر52 سی67 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ302 سے 306 روپے، پالک25 سی27،بینگن46سی48 ، بھنڈی توری70سی73،کریلا75سی78، گھیا کدو49سی51، مٹر155 سی160روپے، اروی70سے 73 ، شملہ مرچ194 سی200، پھول گوبھی60 سے 63، بند گوبھی50سی52، شلجم50سی52 اور مولی15سی16روپے فی کلو رہی۔