فراہمی آب کے منصوبے کے فور کا ڈیزائن درست قرار دے دیا گیا
منصوبے کے ڈیزائن کی تحقیق نیدرلینڈ کی کمپنی ڈیلٹاریس نے کی ، ڈیزائن کو دوبارہ تیارکرنے کے لیے 13 کروڑ روپے خرچ کیے گئے
پیر 14 اکتوبر 2019 17:25
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق کے فور کے ڈیزائن میں اعداد و شمار کانظر انداز کرنے والا فرق موجود ہے، پرانے ڈیزائن پر کراچی کو پانی فراہم کیا جاسکتا ہے، ڈیزائن کو دوبارہ تیارکرنے کے لیی13کروڑ روپے خرچ کییگئے، نیدرلینڈ کی کمپنی ڈیلٹاریس دنیا بھر میں پانی کیمنصوبوں کے حوالے سے معروف ہے۔
یاد رہے فراہمی آب کے سب سے بڑے منصوبے کے فور کی فزیبلٹی رپورٹ میں سنگین غلطیوں پر سندھ حکومت نے تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی بنا دی تھی، ذرائع کا کہنا تھا کینجھر جھیل سے کراچی 121 کلو میٹر روٹ میں 2 اہم نہری ذخائر شامل نہیں ہیں، سابقہ کنسلٹنٹ کمپنی نے 2 اہم نہری ذخائر ہالیجی اور ہاڈیروہر کو فزیبلٹی رپورٹ میں شامل نہیں کیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.