پانچویں ڈائو یونیورسٹی ، ڈائس ہیلتھ نمائش 2019کاآغاز
پیر 14 اکتوبر 2019 17:25
(جاری ہے)
اس سے ملک کو نہ صرف معاشی اور اقتصادی فائدہ حاصل ہوسکے گابلکہ ترقی پزیر ممالک میں اس کا شمار ہوسکے گا۔ اس موقع پر ڈائو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے اس نمائش کی اہمیت و افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ طلبائوطا لبات کی جانب سے صحت پر نئی ایجادات سے ملک کی صحت کی صورتحال کو بہتر کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
اس موقع پر ڈائو یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر پروفیسر زرناز واحد نے امید ظاہر کی یہ نمائش پچھلی نمائشوں سے زیادہ کامیاب ہوگی۔ڈائو یونیورسٹی تحقیقی سرگرمیوں پر مسلسل مرکوزہ ہے اور یہ نمائش اس بات کا عملی ثبوت ہے۔نمائش کے منتظم اعلی ڈاکٹر کاشف شفیق نے کہا کہ اس نمائش کا مقصد صنعت و تعلیمی اداروںکے درمیان کے خلہ کو نہ صرف دور کرنا ہے بلکہ ان کے درمیاںرابطے بحال کرنا ہے۔اس کے علاوہ حکومتی سطع پر فیصلہ سازوں کو اس میں شامل کرنا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ اس نمائش میں40 سے زائد جامعات اور کالجوں کے طلباء و طالبات 350 طبی تحقیقی پروچیکیٹ پیش کررہے ، اس کے علاوہ بین الاقوامی جامعات بھی حصہ لے رہی ہے۔نمائش کے منتظمین نے صنعتی اور تعلیمی شعبے سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ اس نمائش کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.