شکایت کنندہ کے عدم رسپانس پر پولیس مدعی بنے گی، وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کا افتتاح
پیر 14 اکتوبر 2019 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس میں خواتین کی افرادی قوت میں مزید اضافے کی ضرورت ہے جس کا مقصد تھانوں میں خواتین کی تعداد کو بڑھانا اورخواتین و بچیوں سے متعلق مسائل و مشکلات، شکایات کا فوری اور بروقت اذالہ کرنا ہے۔
آئی جی سندھ نے کہا کہ مختلف نوعیت کی شکایات، جرائم میں اگر متاثرہ خواتین کے اہلِ خانہ میں سے کوئی مدعی نہیں بنے گا تو ایسی صورت میں پولیس خود مدعی بنے گی اور آگے کی کاروائی کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ تھانوں میں خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ منفی برتاؤ یا ہراساں کئے جانے کا عمل کسی بھی طور ناقابلِ برداشت ہے مرتکبین کو سخت انضباطی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل کے لیئے 911 جیسے ایمرجینسی نمبر کو متعارف کرنیکی اشد ضرورت ہے اور اس ضمن میں مجموعی امور و اقدامات زیر غور ہیں۔جسکے بعد یہ سسٹم فون کال تک محدود ہوجائیگا اور متعلقہ پولیس شکایات موصول ہونے پرمتاثرہ خواتین کے پاس خودجاکر شکایات کا اندراج اورجملہ ضروری کاروائی کو یقینی بنائیگی۔ انہوں نے ہدایات دیں کہ وومن اینڈ چائلڈ پروٹیکش سیلز کا تھانہ جات کی سطح پر قیام جیسے اقدامات کو زیر غور لاتے ہوئے تمام تر ضروری دستاویزی امور پر مشتمل قابلِ عمل تجاویز وسفارشات برائے ملاحظہ و مزید ضروری کاروائی ارسال کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.