پاکستان اورکوریا کے درمیان مضبوط سفارتی اورثقافتی تعلقات ہیں، زرتاج گل
دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کومزیدمستحکم بنانے کے لیے کوششوں کوجاری رکھنا چاہیے،ثقافتی وفودکے تبادلوں اورلوگوں کے باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے کورین کلچرل فیسٹیول نہایت اہمیت کا حامل ہے،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی کا راولپنڈی آرٹس کونسل میں خطاب
منگل 15 اکتوبر 2019 22:35
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مستقبل میں دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کومزیدمستحکم بنانے کے لیے کوششوں کوجاری رکھنا چاہیے۔کورین سفیرکواک سنگ کیوکا کہنا تھا کہ وہ پٴْرامیدہیں کہ مستقبل میں ثقافتی وفودکے تبادلوں میں اضافہ ہوگا اورمزیدایسے فیسٹیول منعقدکیے جائیں گے۔
انھوں نے کہا کہ آج کا فیسٹول دونوں ملکوں کے لوگوں کے درمیان مفاہمت کا باعث ہوگا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل ثمن رائے کا کہنا تھا کہ کورین آرٹسٹوں کی شاندارپرفارمنس ہمیشہ یادرہے گی۔ڈائریکٹرکورین پرفارمنگ آرٹس لی تائے جن نے بھی خطاب کیا اورپرفارمنس کے بارے میں بات کی۔کورین کلچرل فیسٹیول میں جڑواں شہروں سے لوگوں کی بڑی تعدادشریک ہوئی جنہوں نے پرفارمنس کوسراہا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.