پنجاب سیڈ کونسل نے زرعی یونیورسٹی کی متعارف کردہ سرسوں کی UAF-11 براسیکا اور قنواورائٹی کی منظوری دے دی، پروفیسر محمد اشرف
منگل 15 اکتوبر 2019 23:32
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی مارکیٹ اکانومی میں اپنا سکہ منوانے والی تمام بڑی کمپنیوں نے جامعات میں ہی آنکھ کھولی تھی لہٰذا پاکستان اس حوالے سے خوش قسمت ترین ملک ہے کہ اس کی 65آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے جو اپنی جامعات کے ذریعے تمام حوالوں سے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے پنجاب سیڈ کونسل کے حالیہ اجلاس میں منظور کی جانیوالی دونوں ورائیٹوں کے ٹیم لیڈر ڈاکٹر حفیظ احمد صداقت اور ڈاکٹر شہزاد مقصود بسراکو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں جامعات ہی بزنس اختراعات اورنئے رجحانات متعارف کروانا میں بنیادی کردار ادا کر رہی ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ اگر یونیورسٹی طلبہ خصوصاً فوڈ سائنس و ٹیکنالوجی اور بزنس ایڈمنسٹریشن کی تعلیم حاصل کرنے والوں کو اس وقت تک ڈگری عطاء نہ کی جائے جب تک وہ اپنے ذہن و قلب میں انگڑایاں لینے اور بے چینی پیدا کرنے والے بزنس آئیڈیاز کو عملی شکل سے ہمکنار نہیں کر لیتے۔اس موقع پر ڈاکٹر مسعود صادق بٹ نے بتایا کہ ان کی ٹیم یونی واٹر اور یونی فوڈز کی جملہ آئٹمزکی منفرداور جاذب نظر پیکنگ کو اپنی مارکٹنگ حکمت عملی کی ترجیح بناتے ہوئے آئی بی ایم ایس کے طلبہ کومارکٹنگ ٹیم کا حصہ بنایا جا رہا ہے تاکہ انہیں ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا جائے جس کے ذریعے انہیں مصنوعات کی تیاری سے لیکر صارف کی میزتک پہنچانے کے تمام مراحل میں تربیت فراہم کی جا سکے۔آئی بی ایم ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مشتاق نے بتایا کہ ان کی ٹیم مصنوعات کی برینڈنگ اور ویڈیو اشتہار پر کام کر رہی ہے جو بہت جلد انتظامیہ کو پیش کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.