پنجاب بیت المال کے وسائل میں اضافہ کر کے اسے صحیح معنوں میں مستحق اور محروم افراد کا سہارا بنایا جائے گا، وزیر قانون راجہ بشارت
منگل 15 اکتوبر 2019 23:36
(جاری ہے)
قبل ازیں امین بیت المال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کے ذریعے فلاحی تنظیموں، نادار اور معذور افراد، یتیم، بیوہ، بے وسیلہ افراد اور مستحق طلبا وطالبات کی مالی امداد کی جاتی ہے۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اس ادارے کو مثالی بنانے کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔کونسل کے ارکان نے صوبائی وزیر کی معاونت کو سراہتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی توقعات کے مطابق بیت المال کو ریاست مدینہ کے اصولوں کو معاشرے میں رائج کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.