عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پلے’’سائرہ اور مائرہ‘‘ کا پریمیئر 19اکتوبر کو الحمرہ آرٹ سنٹر میںپیش کیا جائے گا

بدھ 16 اکتوبر 2019 11:42

عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پلے’’سائرہ اور مائرہ‘‘ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) اجوکا تھیٹر مرحومہ عاصمہ جہانگیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پلے’’سائرہ اور مائرہ‘‘ کا پریمیئر 19اکتوبر کو الحمرہ آرٹ سنٹر میں پیش کرے گا۔

(جاری ہے)

پلے کے مصنف اور ہدایت کار شاہد محمود ہیں۔ پلے کی کہانی ایسے مقدمات پر مبنی ہے جو کہ عاصمہ جہانگیر نے خود دیکھے، پلے میں مرکزی کرداروں میں نئے چہرے دکھائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :