قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم آج بیجنگ روانہ ہوگی
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم چین اور افغانستان کے خلاف دوستانہ میچز کھیلنے کے لیے آج چین کے شہر بیجنگ کے لیے روانہ ہوگی۔12 رکنی ٹیم کی قیادت محمد حارث خان کریں گے۔ صائم ایوب کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے
بدھ 16 اکتوبر 2019 16:26
قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم19اکتوبربروز ہفتہ کو چین اور 20 اکتوبر بروز اتوار کو افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی۔
(جاری ہے)
چینی حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے دورے کا مقصد پاکستان ، افغانستان اور چین کے باہمی تعلقات کو مزید پروان چڑھانا ہے۔
قومی انڈر 19 اسکواڈ:
محمد حارث خان(کپتان)، صائم ایوب (نائب کپتان)، عامر علی، عباس آفریدی، فہد منیر، حسیب اللہ(وکٹ کیپر)، جہانزیب سلطان، محمد عرفان خان، محمد وسیم جونیئر، سمیر ثاقب، شیراز خان اور زمان خان۔
اسپورٹ اسٹاف:
مہتشم رشید (کوچ)، ریحان خالد (فزیوتھراپسٹ) اور فضل وہاب ( ٹرینر)۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.