ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیاررشید احمد زرداری کی زیر صدارت چہلم امام حسین ؓ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس
بدھ 16 اکتوبر 2019 18:29
(جاری ہے)
انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ماتمی جلوسوں کے راستوں پرنیچے لٹکی ہوئی بجلی کی تاروں کو ہٹایا جائے اور رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے تاکہ عزاداروں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
انہوں نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی کہ ماتمی جلوسوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل کئمپیں ہونی چاہئیں جن میں ڈاکٹر، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ایمبولینس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔اجلاس میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار رخسار احمد کھاوڑ نے بتایا کہ چہلم کے دوران امام بارگاہوں اور نکلنے والے جلوسوں کے راستوں پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تمام مکتبہ فکر کے علماء اکرام سے اپیل کی کہ وہ شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون عبدالحفیظ لغاری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو عبدالباسط ہکڑو، وائیس چیئرمین میونسپل کمیٹی شاہد جعفر قائمخانی،ضلع کے تمام تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنر،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر لچھمن داس، حیسکو، بلدیات، سوئی گیس و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران کے علاوہ ضلع کے تمام مکتبہ فکرسے تعلق رکھنے والے علماء اکرام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.