انسانی حقوق کے مضمون کو نصاب میں شامل کیا جارہا ہے، ڈاکٹر شیریں مزاری
اساتذہ اور والدین بچوں کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں، وزارت نے بچوں سے جنسی تشدد کی روک تھام کے حوالے سے آگاہی مہم کامیابی سے جاری ہے،وفاقی وزیر انسانی حقوق کا ایف سیون ون ماڈل سکول برائے طالبات میں تقریب سے خطاب
بدھ 16 اکتوبر 2019 21:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے معاشرے کے ہرفرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھنی ہوگی کیونکہ درندہ صفت عناصر اپنی خواشات کی تکمیل کیلئے ہر گلی، محلے اور شہر میں موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں والدین اور اساتذہ کا اہم کردار ہے، انہیں اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھنی چاہیئے اور بلاوجہ گھر سے باہر نا جانے دیں۔ انہوں کہا کہ اب وقت آچکا ہے کہ بچوں کو جنسی زیادتی اور بدسلوکی کے بارے مکمل معلومات ہونی چاہیں اور والدین کھل کر اس حوالے سے اپنے بچوں سے بات چیت کریں تاکہ وہ اپنا تحفظ کرسکیں۔ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ انسانی حقوق کو نصاب میں انسانی حقوق بالخصوص بچوں کے حقوق کو شامل کیا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے بچوں پر جسمانی تشددپر پابندی لگادی ہے اب بچوں پر ہاتھ اٹھا کو سزا نہیں دی جاسکتی۔ قبل ازیں تقریب میں طالبعلوں نے بچوںکے حقوق کے موضوع پر تقاریر بھی کیں۔ اس کے علاوہ وزارت انسانی حقوق کی طرف سے جنسی زیادتی کی روک تھام اور آگاہی کے حوالے ڈاکومنٹریز بھی پیش کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.