لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر146 اور برائلر گوشت223 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن115روپے میںفروخت ہوئے۔