کہ جمعیت نظریاتی سرحدوں کی محافظ اورروشن مستقبل کی نوید ہے، محمد حسین محنتی
طلبہ میں حصول علم کی جستجو،دینی شعوراورایک سچامسلمان وذمہ دارشہری بنانے سمیت طلبہ کی تعمیرسیرت میں جمعیت کا کردارقابل تحسین ہے،امیر جماعت اسلامی سندھ
جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:27
(جاری ہے)
محمد حسین محنتی نے کہ جمعیت ملک کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کی محافظ اورجماعت اسلامی کا ہراول دستہ ہے۔
انہوں نے جمعیت کے وفد کو اپنے بھرپور تعاون وسرپرستی کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ جمعیت ملک میں قرآن وسنت کے نفاذ کے لیے اپنی جدوجہد تیز کرے، اسلام وپاکستان لازم وملزوم ہیں ،شریعت کے نفاظ سے ہی ملک ترقی اورعوام کے مسائل حل ہوں گے۔انہوں نے زور دیا کہ طلبہ میں تعلیمی ودینی شعور کے ساتھ کردار سازی پرخصوصی توجہ دی جائے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.