جامعہ سندھ سے ملحقہ کالج سائیڈ کے ایم ای/ ایم کام/ ایم ایس سی (پریویس) پوسٹ گریجویٹ فیز ون کے سالانہ امتحانات 2018ء، 24 اکتوبر سے ہونگے

جمعرات 17 اکتوبر 2019 22:30

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) جامعہ سندھ کے کنٹرولر سالانہ امتحانات غلام مرتضیٰ سیال نے بتایا ہے کہ جامعہ سندھ سے ملحقہ کالج سائیڈ کے ایم ای/ ایم کام/ ایم ایس سی (پریویس) پوسٹ گریجویٹ فیز ون کے سالانہ امتحانات 2018ء، 24 اکتوبر سے لیے جائیں گے، امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ امتحانات کے ٹائم ٹیبل کے سلسلے میں اپنے متعلقہ کالجز سے رابطہ کریں۔

متعلقہ عنوان :