کامیاب جوان پروگرام روز گار کی فراہمی کا بڑا ذریعہ بن سکتا ہے، عالمگیر خان
جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:55
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ قومی ایئر لائن( پی آئی اے ) کی مثال لے لیں اس ادارے کی بربادی کی بڑی وجہ بے تحاشا بھرتیاں ہیں جس جہاز پر 200 ملازم کام کرتے تھے اس پرکام کے لئے 1200ملازم رکھے گئے ہیںاور ان میں سے بہت زیادہ بھرتیاں سیاسی بنیادوں پر کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ بہتر حکومتی پالیسیاں ہی روز گار کے نئے مواقع پیدا کرتی ہیں، جب تک معیشت آگے نہیں بڑ ھے گی تو ملازمتیں فراہم کرنے میں دشواری رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہر دور میں عوام روزگار کے لئے حکومت ہی کی طرف دیکھتے آئے ہیں ۔ عالمگیر خان نے کہا کہ اب پرچی والا کام نہیں چلے گا۔ ماضی میں سیاسی لوگ اپنے عزیز واقارب کو نوکریاں دلاتے تھے، اب ایسا نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مدرسے کے بچوں کو اپنا بچہ سمجھتے ہیں، مدارس کے لئے 70 تربیتی مراکز قائم کئے جارہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.