صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:27

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)82 تا118 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 75تا78 روپے،ناشپاتی 63سے 66روپے اور کیلا58سی60 روپے فی درجن فروخت ہوا۔