مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

جمعہ 18 اکتوبر 2019 17:27

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو
لاہور۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنی100 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔