وقا ریونس کی زیرنگرانی باؤلرز کے کیمپ کا انعقاد لاہور میں ہوگا
جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:52
(جاری ہے)
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عباس نے ڈومیسٹک کرکٹ سے وقفہ لیا تھاجبکہ اگست میں ڈینگی وائرس کا شکار ہونے والے شاہین آفریدی بھی کیمپ میں شرکت کریں گے۔
وقار یونس ، باؤلنگ کوچ قومی کرکٹ ٹیم:قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں 2 روزہ وقفے کے باعث ٹیم منیجمنٹ نے اس عرصے میں 15 باؤلرز پر مشتمل کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے البتہ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ٹیم کے انتخاب کے لیے محض انہی کھلاڑیوں پر غور کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹرز کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا انتخاب وہاں کی کنڈیشنز اور کھیل کے فارمیٹ کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا۔اس موقع پر چیف سلیکٹر مصباح الحق اور قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی بھی کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کا اعلان 21 اکتوبر بروز پیر کو دوپہر 2:15 بجے فار اینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.