گنے کی فصل کو کپاس پر ترجیح دیناملکی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے، ڈاکٹر مرتضی مغل
ملک ٹیکسٹائل کی صنعت کی آمدنی میں کمی کا متحمل نہیں ہو سکتا، شوگر مافیا منافع کے لئے معیشت کی قبر کھودنے میں مصروف ہے،آڑھتی ٹیکسٹائل کے شعبہ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، صدر پاکستان اکانومی واچ
ہفتہ 19 اکتوبر 2019 20:20
(جاری ہے)
یہ جانتے ہوئے کہ ٹیکسٹائل ملیں ایک کروڑ افراد کو روزگار اورساٹھ فیصد برامدات کے زریعے سوا تیرہ ارب ڈالر تک زرمبادلہ کماتی ہیںجس سے ملک چلتا ہے چینی کے لاڈلے شعبہ کی ترقی کے لئے کپاس کے اہم شعبہ کو کمزور کیا جا رہا ہے ۔
کبھی بھارت سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والا ملک امسال ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کی کپاس درامد پر مجبور ہے کیونکہ اسکی فی ایکڑ پیداوار اور زیر کاشت رقبہ میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔گزشتہ چند سال میں کپاس کے زیر کاشت رقبہ میں 29 فیصد کمی آئی ہے کیونکہ کپاس کے کاشتکاروں کو گنے کی فصل کے طرف دھکیلا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ نو سال میں گنے کے زیر کاشت رقبہ میں پینتالیس فیصد اضافہ ہوا ہے جس سے بعض دیگر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔گنے کی پیداوار بڑھنانا عوام پر بوجھ ہے جبکہ اگر کپاس کی پیداوار بڑھائی جائے تو ملک کی سب سے بڑی ٹیکسٹائل کی صنعت روزگار اور زرمبادلہ میں اضافہ کا سبب بنے گی۔ڈاکٹر مغل نے کہا کہ چینی کی درامد پر بھی چالیس فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کی گئی ہے ورنہ عوام کو یہ نصف قیمت میں دستیاب ہو سکتی ہے۔انھوں نے کہا کہ آڑھتیوں کو کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے جو کاشتکاروںسے کپاس کوڑیوں کے مول لے کر ملوں کو سونے کے بھائو بیچ رہے ہیں جس سے پیداواری لاگت میں اضافہ اور برامدات مشکل ہو جاتی ہیں جبکہ ملک کسی بھی صورت میں ٹیکسٹائل کی صنعت کی آمدنی میں کمی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.