/حیدر آباد،پی ایس 64 کے عوام کے مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں، ان کو حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، عبدالجبار خان
اتوار 20 اکتوبر 2019 19:31
(جاری ہے)
عبدالجبار خان نے کہاکہ ہم بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق غریب عوام کی بلاامتیاز خدمت کررہے ہیں جوکہ پیپلزپارٹی کے منشور اور مشن کا بھی حصہ ہے۔ ہم نے ماضی میں بھی حلقے میں بے پناہ ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ، پانی ، سیوریج ، سڑکوں کی تعمیر سمیت دیگر اسکیموں میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے جس کے ثمرات براہ راست عوام تک پہنچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ہم ہر صورت حلقے سمیت شہر کے عوام کے مسائل حل کرتے رہیں گے کیونکہ ہمیں جس طرح حلقے کے عوام نے عزت بخشی ہے انہیں کسی طور مایوس نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہاکہ شہریوں پر زور دیا کہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ یہ شہر سب کا شہر ہے اور اس کی تعمیروترقی ہر ایک کی ذمہ داری ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.