صحبت پور میں ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق

اتوار 20 اکتوبر 2019 20:10

نصیرآباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) صحبت پور میں ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق ہو گیا پولیس نے ڈرائیور کو گرفتارکر کے ٹریکٹر کو اپنے قبضے میں لے لیا پولیس کے مطابق صحبت پور کے مولوی قادر بخش روڑ پر ٹریکٹر کی زد میں آکر 13سالہ لڑکا شفیق احمد جانبحق ہوگیا پویسنے۔

(جاری ہے)

ڈرائیور کو گرفتار لیا ہے پولیس نے نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔