اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہونیوالی 1000 سے زائد شہریوں کی شکایات کا ازالہ کردیا
پیر 21 اکتوبر 2019 20:13
(جاری ہے)
اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے موصول ہونیوالی 1000 سے زیادہ شہریوں کی شکایات کا ازالہ کردیا،پولیس سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان خود بھی مانیٹر کررہے ہیں ،اسلام آباد پولیس سوشل میڈیا اکاونٹس میں فس بک ٹویٹر انسٹاگرام شامل ہیں۔
آئی جی اسلام آباد کی زیر نگرانی سوشل میڈیا ٹیم 24 گھنٹے شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہے،سوشل میڈیا اکاونٹس کے ذریعے اسلام آباد میں تمام معمولی و غیرمعمولی واقعات بارے معلومات فراہم کی جاتی ہیں شہری سوشل میڈیا اکاونٹس پر بلاخلاف و خطرہ معلومات شیئر کرسکتے ہیں،موصول ہونیوالی شکایات میں تھانہ کے متعلق، ٹریفک جیسے مسائل سے دو چار اور پولیس رویے کیخلاف شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.