ڈپٹی کمشنر چکوال کی زیر صدارت انسداد پولیوو ڈینگی مہم کا اجلاس
تحصیل چوآسیدن شاہ میں 4تا6نومبر کو انسداد پولیو مہم کے تحت حفاظتی قطری5سال تک کی عمر کی21483 بچوں کو پلوائے جائیں گے
پیر 21 اکتوبر 2019 23:33
(جاری ہے)
جس پر ڈپٹی کمشنر چکوال نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پررپورٹ اسسٹنٹ کمشنرچوآسیدن شاہ کو پیش کی جائے۔
افغان محاجرین ،مائنز و بھٹہ لیبر کے بچوں کو خصوصی طور پر پولیو کے قطرے پلوائے جائیں اور اس عمل کو یقینی بنایا جائے کے کوئی بچہ پولیو ویکسین سے نہ رہ جائے۔انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی کے سکولوں مساجد اور نمبردار کے ذریعے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے شامل کیا جائے اور اس ضمن میں ٹی ایم اے آفس کنٹرول روم قائم کیا جائے۔اینٹامالوجسٹ چکوال راجہ شکیل نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا انسداد ڈینگی مہم اور ڈینگی کنٹرول پروگرام کے سلسلے میں (TERC)اور (DERC) کی میٹنگز روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی ہیں اور محکمہ ہیلتھ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر سی ایم کو رپورٹ جارہی ہے۔ ضلع میں ڈینگی کنفرم کیسس کی تعداد کے بارے بھی بتایا۔ اوربتایا کہ اج محکمہ صحت نے انسدا ڈینگی مہم کے تحت لاروہ ملنے پردو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی اور 7افراد کو نوٹس جاری کئے ۔ انہوں نے ڈینگی کنٹرول پروگرام کے تحت ڈیش بورڈ پر ڈینگی وائرس رپورٹ اور دوسروں محکموں کی کارکردگی پر روشنی ڈالی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے انسداد ڈینگی کے لیئے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور کہا کہ تمام متعلقہ محکمے ہیلتھ کے ساتھ مل کر اپنی ایکٹی ویٹیز واٹس ایپ پر شیئر کریں اور رپورٹ ٹائم پر کی جائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.