سینٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق کا نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے اظہار تشویش

منگل 22 اکتوبر 2019 16:56

سینٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق کا نواز شریف کی صحت کے حوالہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ ظفر الحق نے میاں نواز شریف کی صحت کے حوالہ سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری بیان میں انہوں نے اعلیٰ عدلیہ سے درخواست کی کہ سابق وزیراعظم کے علاج معالجہ کیلئے عدالتی اختیارات کو بروئے کار لایا جائے۔