ڈیرہ اسماعیل خان،ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کمیٹی نے 37ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
منگل 22 اکتوبر 2019 17:48
(جاری ہے)
اجلاس میں وفاقی حکومت کے 10 کروڑ45لاکھ روپے کے خطیر فنڈز سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور کے پینے کے صاف پانی کیلئے دو سولر ٹیوب ویلزاور پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس محمد یعقوب شیخ کے پینے کے صاف پانی کے 6سولر ٹیوب ویلز سکیموں کی منظوری دی گئی اسی طرح 6کروڑ 32لاکھ 50ہزار روپے کے خطیر فنڈز سے مجموعی طور پر فارم ٹو مارکیٹ روڈ کے لئے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور کے فنڈز سے 15منصوبوں جبکہ اسی طرح پارلیمانی سیکرٹری برائے فنانس محمد یعقوب شیخ کے فنڈز سی14سکیموں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے وفاقی حکومت کی10کروڑ روپے کے فنڈز بجلی اور سوئی گیس فراہمی کی سکیموں کیلئے فوری طور پر پی سی ون تیار کرنے کی متعلقہ محکموں کو ہدایات بھی جاری کیں۔ یہ سکیمیں بھی دونوں ممبران قومی اسمبلی کے حلقوں میں مکمل کی جائیں گی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ محمد عمیر نے کہا کہ محکمے لوگوں کو پینے کے صاف پانی، روڈز، بجلی اور سوئی گیس کے منصوبوں کے حوالے سے فوری ریلیف فراہم کریں تاکہ عوام کو درپیش مسائل کا خاتمہ ہوسکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.