یوسف عباس نے عدالت کے احاطے میں ہی جنید صفدر سے نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا

بدھ 23 اکتوبر 2019 12:27

یوسف عباس نے عدالت کے احاطے میں ہی جنید صفدر سے نواز شریف کی صحت بارے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر یوسف عباس نے عدالت کے احاطے میںہی جنید صفدر سے اپنے تایا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت بارے دریافت کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پارٹی کے سینئر مرکزی پرویز رشید بھی موجود تھے ۔ جنید صفدر نے یوسف عباس کو نواز شریف کی صورتحال سے تفصیلی آگاہ کیا ۔