نوشہروفیروز ، پولیس کی جرائم پیشہ اور منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں ،8 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد
بدھ 23 اکتوبر 2019 21:25
(جاری ہے)
ٹھاروشاہ پولیس نے خفیہ اطلاع پہ مختلف مقامات پہ کاروائیاں کرکے، 02 مطلوب ملزمان کو اسلحہ، اور ایک سماج دشمن عنصر کو گٹکہ سمیت گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان دائود اور شوکت سولنگی قتل کے مقدمہ میں مطلوب ہے۔ملزمان کے قبضے سے ایک رپیٹر اور 02 کارتوسز برآمد کرکے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔گرفتار سماج دشمن عنصر مراد سولنگی کے قبضے سے 220 شاسے مضر صحت گٹکہ برآمد کرکے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاکھاروڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرکے، 02 منشیات فروش ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان اعجاز چنہ اور مختیار پلھ کے قبضے سی15 لیٹرس شراب برآمد کرکے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مورو پولیس نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرکے، سماج دشمن عنصر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 05 پاکیٹ مضر صحت گٹکہ برآمد کرکے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھریا سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرکے، سماج دشمن عنصر کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے 110 شاسے مضر صحت گٹکہ برآمد کرکے، مقدمہ درج کرلیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.