کراچی، سمندری پانی گولف کلب میں داخل
ڈی ایچ اے گولف کلب کورس کے ہول نمبر6،7 اور8میں پانی بھر آیا،بوٹ کلب میں بھی پانی داخل
ذیشان مہتاب پیر 28 اکتوبر 2019 15:04
(جاری ہے)
سندھ گولف ایسوسی ایشن کے صدر اسد آئی خان کا کہنا ہے کہ سمندری پانی سے گولف کلب کی گراس بھی خراب ہوگی اور اس کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا پانی چلا بھی گیا تو نمکین پانی کی وجہ سے گراس بری طرح متاثر ہوگی، گولف کلب کے ساتھ ساتھ کراچی بوٹ کلب بھی زیر آب آگیا۔
بوٹ کلب میں پانی پارکنگ ایریا تک داخل ہوگیا جس کا پانی نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے بوٹس کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.