پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 4 نومبر 2019 18:23

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 نومبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق حسن رضا اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عاطف کامران ولد فضل حسین سے3لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

محمد اشرف ایس آئی نے دوران گشت ملزم محمد احمر رضا ولد محمد یعقوب سے3لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :