4 سالہ بچے کو گالی دینا بولی وڈ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا
کیریئر کے آغاز میں ایک سیٹ پر شوٹنگ کے دور ان4 سالہ بچے نے آنٹی کہہ کر مخاطب کیا، سوارا نے بچے کو کمینہ کہہ دیا ، سوشل میڈیا پر تنقید
جمعرات 7 نومبر 2019 15:32
(جاری ہے)
صارفین نے اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوارا کے لیے سوارا آنٹی کا ہیش ٹیگ بھی بنادیا، جو ٹرینڈنگ میں بھی رہا۔کسی نے کہا کہ سوارا بھاسکر اچھی انسان نہیں ہیںجبکہ انہوں نے سوارا بھاسکر کو ان فالو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
انہوں نے لکھا کہ سوارا ویسے تو آپ ہمیشہ بچوں کے حقوق پر بات کرتی نظر آتی ہیں، لیکن 4 سال کے ایک معصوم بچے کو گالی دے کر آپ نے بتادیا کہ آپ کی سوچ کتنی چھوٹی ہے، شرم آنی چاہیے۔انہوںنے کہاکہ سوارا آنٹی، ایک ایسی خاتون جس کی زبان اور روح دونوں ہی میلی۔سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد بچوں کے حقوق پر کام کرنے والی ایک بھارتی این جی او نے سوارا بھاسکر کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کروا دی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.