برائلرگوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ مسلسل تیسرے روز بھی مستحکم رہے

جمعہ 8 نومبر 2019 12:13

برائلرگوشت ،فارمی انڈوں کے نرخ مسلسل تیسرے روز بھی مستحکم رہے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 218روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت 150روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 115روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔