ہانگ کانگ سٹاکس میں مندی کے ساتھ صحت مندہفتے کااختتام

جمعہ 8 نومبر 2019 22:09

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 نومبر2019ء) ہانگ کانگ سٹاکس میں جمعہ کے روزمندی کے ساتھ صحت مندہفتے کااختتام ہوا،جیساکہ سرمایہ کاروں نے چھ روزہ فوائدکے بعداپنی رقم کھینچ لی ہے ،جبکہ وہ اختتام ہفتہ پرشہرمیں ہونیو الے مجوزہ مظاہروں سے متعلق بھی پریشان ہیں ۔

(جاری ہے)

ہینگ سینگ انڈیکس0.49فیصدیا14.53پوائنٹس کمی کے ساتھ2964.18پربندہواہے ۔جبکہ شنژن جامع انڈیکس جوکہ چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج ہے 0.19فیصدیا3.09پوائنٹس کمی کے ساتھ1648.68پربندہوا۔

متعلقہ عنوان :