شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں، اقوام متحدہ

ہفتہ 9 نومبر 2019 11:32

شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) اقوام متحدہ کے مطابق شام میں طبی خدمات اور زیر تعمیر عمارتوں پر روزانہ ہونے والے حملوں کی وجہ سے لاکھوں افرادکی زندگیوں کا خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر ) نے ایک بیان میں اس بات پر تشویش ظاہر کی۔بیان کے مطابق شام کے شمال مشرقی اور شمال مغربی علاقوں میں نو اکتوبر کے بعد سے اب تک کم از کم 92 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

متعلقہ عنوان :