ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 9 نومبر 2019 21:35

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2019ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئل کی توقع سے کم پیداوار کا امکان اور ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 2 فیصد بڑھ کر 2579 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :