ارشد چائے والا نے انگلینڈ میں مقیم پاکستانی بزنس مین کے تعاون سے اپنا چائے کیفے برانڈ کا افتتاح کردیا
ہفتہ 9 نومبر 2019 21:48
(جاری ہے)
ارشد خان چائے والا برانڈ کے برانڈ مینیجر احمد یاسر جو کہ انگلینڈ سے اعلی تعلیم یافتہ ہیں انہوں نے بتایا کہ ہمارا پہلے دو سال میں پاکستان کے مختلف شہروں میں3 چائے کیفے کھولنے کا ٹارگٹ ہیں۔
جو کہ ہم آسانی سے پورا کر لیں گے۔ جاوید مغل نے ہمیں انگلینڈ سے ویڈیو پیغام سے بتایا کہ وہ پاکستان کی نوجوان نسل کو اپنا کاروبار کرنے اور معاشرے میں باعزت مقام دلوانے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ارشد خان کی مالی تعاون، برانڈ ڈویلپ اور نوجوانوں کو آسان قسطوں پر سرمایہ مہیا کرنا اس خواہش کی تکمیل کا پہلا قدم ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو اس سنہری موقع سے بھرپور فاہدہ اٹھانے کا مشورہ دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.