سابق اداکارہ ویلنٹائن مونیئر نے مشہور فلمساز رومن پولانسکی پر 1970 میں جنسی تشدد اور ریپ کرنے کا الزام عائد کردیا
فلم ساز رومن پولانسکی نے تمام الزامات کو بے بنیاد ٹھہراتے ہوئے سابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دے دی
منگل 12 نومبر 2019 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا کہ مجھے لگا میں شاید مرنے والی ہوں۔ویلنٹائن نے بتایا کہ وہ مجھے اس وقت تک مارتے رہے جب تک میں ہمت نہ ہار گئی، اس کے بعد انہوں نے میرا ریپ کیا۔
دوسری جانب 86 سالہ فلم ساز رومن پولانسکی نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد ٹھہراتے ہوئے سابق اداکارہ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی دھمکی دے دی۔آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز کے وکیل کے مطابق رومن ریپ کے ان الزامات پر سخت ترین ایکشن لے گیں۔رومن پولانسکی پر 1978 میں ایک تیرہ سالہ لڑکی سے غیر قانونی جنسی تعلق قائم کرنیکا الزام بھی عائد کیا گیا تھا لیکن وہ سزا سنائے جانے سے قبل ہی امریکہ چھوڑ کر فرانس چلے گئے تھے۔یاد رہے کہ رواں ماہ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینیل نے بھی می ٹو مہم کا حصہ بنتے ہوئے نامور ہدایت کار کرسٹوف روجیا پر نوجوانی میں جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے پوری فرانس کی فلمی دنیا کو حیران کردیا۔اس وقت اداکارہ نے کہا تھا کہ ان کے اس انکشاف کے بعد فرانس سے تعلق رکھنے والی مزید اداکارائیں بھی سامنے آکر اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گی۔سابق اداکارہ ویلنٹائن مونیئر کا سپورٹ کرتے ہوئے اڈیل ہینیل نے اپنے بیان میں کہا کہ میں ویلنٹائن کا سپورٹ کرتی ہوں اور ہر حال میں ان کا ساتھ دوں گی، وہ سچ کہہ رہی ہیں اور مجھے ان پر یقین ہے، چاہتے سامنے والا کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو سچ کی جیت ہوگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.