موٹروے پولیس کی جانب سے طلبہ و طالبات میں روڈ سیفٹی کے عنوان پر سیمینار
بدھ 13 نومبر 2019 00:06
(جاری ہے)
سیمینار میں ڈی او تعلیم حمید اللہ مہر، آفیسر رضا للہ لاکھو، پرویز احمد اور سینئر پیٹرول آفیسر انور سعید نے تمام کلاس رومز میں مرحلہ وار آگاہی دیتے ہوئے روڈ سیفٹی کے قانون اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ دوران سفر ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ اور ٹریفک قانون کی پاسداری کرنے سے اپنی اور دوسرے افراد کو بڑے جانی اور مالی نقصان سے بچا سکتے ہیں ۔
انہو ں نے کہا کہ سڑک عبور کرتے ہوئے صرکے دونوں اطراف نظر رکھتے ہوئے عبور کی جائے اور سڑک پر قائم فٹ پاتھ کے استعمال سے ٹریفک کی روانی بھی بحال رہتی ہے ۔ اس موقع پر اسکول کے پرنسپل محمد صالح نیموٹر وے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینارکے انعقاد پر موٹر وے پولیس افسران کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسکول میں تعلیمی اور غیر تعلیمی نصاب پر عمل درآمد اور کارکردگی کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا ۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.