امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند

بدھ 13 نومبر 2019 12:09

امریکی سٹاک مارکیٹ اضافے پر بند
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2019ء) امریکی سٹاک مارکیٹ میں اضافے پر بند ہوئی جبکہ نصداق نے نفسیاتی حد پار کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک سٹاک ایکسچینج کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس بغیر کسی تبدیلی کے 27691.49 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 3091.84 پوائنٹ پربند ہوا۔نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 8468.09 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :