گلوبل کلین ٹیک بزنس آئیڈیا کمپٹیشن میں ٹیم پاکستان کی پہلی بار شرکت، جیوتھرمل نے گوٹس فار واٹر اور تازہ گرو کے آئیڈیا زشیئر کیے
جمعہ 15 نومبر 2019 23:42
(جاری ہے)
تقریب میں پاکستان کی نمائندگی اسٹیمولس کی چیف ایگزیکٹو آفیسر مہرین شعیب اور پاکستان نیشنل لیڈ فار کلائیمیٹ لائونچ پیڈ کی حرا وجاہت نے کی اور کلین ٹیک ایکو سسٹم سے متعلق اعلیٰ سطح کے پینل ڈسکشن میں حصہ لیا۔ یاد رہے کہ کلائمیٹ لائونچ پیڈ پاکستان مقابلے کے پہلے راونڈ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں زبردست کامیابی حاصل کرچکی ہے،مقابلوں میں پاکستان کی جانب سے خواتین کی شرکت کو بین الاقوامی طور پر سراہا گیا ہے۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے کلائمیٹ چینج لاونچ پیڈ کے پروگرام کو سراہا گیا ہے،پروگرام کو وزیراعظم کے صفائی ستھرائی پروگرام (کلین گرین پاکستان )میں شامل کیا گیا ہے۔ اسٹیمولس ایک جدید مشاورتی فرم ہے جو حکومت کے بین الاقوامی مقاصد، اورصفائی ستھرائی سے متعلق انتہائی اہم آگاہی مہم کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ قابل تجدید ماحولیاتی نظام پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ لکی سیمنٹ، اینگرو فاونڈیشن اور اینگرو وی او پاک، شیل تعمیر، ایگری فوڈز پاکستان ، ڈالڈا، سٹی ایف ایم ایٹینی نائن، ایمپیکٹ نیٹورک، وومن انجینئرز پاکستان، ایکو گارڈاور ایم اے ایڈورٹائزنگ سمیت تنقید کرنے والے پارٹنرز نے اس اہم کامیابی پر اسٹیمولس کو مبارکباد پیش کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.