پنشن، کموٹیشن اور گریجویٹی سے محروم بیمار ریٹائرڈ ملازمین اور وفات یافتہ ملازمین کے لواحقین کی حکومت اور میئر کراچی کیخلاف درخواستیں
یونین انسانی حقوق کی خلاف ورزی پرایچ آر سی پی سے رجوع کررہی ہے۔ مقدمات کے اندراج سے ملازمین کی خدمت سے دور نہیں کیا جاسکتا، سجن یونین
اتوار 17 نومبر 2019 19:40
(جاری ہے)
مقدمہ درج نہ ہونے پر عدالت سے رجوع کیا جائے گا جبکہ معاہدے پر عملدرآمد نہ کرنے اور ملازمین کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کی بنیاد پر ایچ آر سی پی سے یونین رجوع کررہی ہے۔
انہوں نہ کہا کہ ملازمین کے حقوق کی جدوجہد سے مقدمات کے اندراج کی وجہ سے روکا نہیں جاسکتا۔ آج صوبے بھر کے بلدیاتی اداروں کی یونینز نے سجن یونین (سی بی ای) کے صدر سید ذوالفقار شاہ کے خلاف کے ایم سی انتظامیہ کی جانب سے میئر کراچی کی ایماء پر مقدمے کے اندراج کی درخواست دینے کی اطلاع پر سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کراچی میں اپنے اجلاس میں مطالبہ کیا کہ صوبے بھر میں اس سلسلے میں احتجاج کیا جائے گا۔ کے ایم سی ملازمین میں بھی اس سلسلے میں سخت اشتعال پایا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.