۔ وفاقی حکومت ملک میں مہنگائی کے جن کو قابو میں کرنے میں ناکام رہی ہے ،غریب عوام معاشی بدحالی کا شکار ہیں ،عبدالجبار خان
اتوار 17 نومبر 2019 22:20
(جاری ہے)
حالت یہ ہے کہ ایک طرف روپے کی قدر تیزی سے گر رہی ہے تو دوسری اشیاء صرف کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ نااہل حکومت غریب عوام کو زمین بوس کرنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کے کسی شعبے کی کوئی کارکردگی تسلی بخش نہیں ، ہرطرف انارکی اور غیر یقینی کی صورتحال ہے ، وزراء اپنے محکموں میں کام کرنے کے بجائے سارا دن سیاست اور مخالفین پر تنقید کے نشتر برسانے میں مصروف رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ریلوے سے لے کر شپنگ کارپوریشن سمیت دیگر ادارے تباہ حال ہوچکے ہیںمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.