سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر کی گمشدگی کے پوسٹرز لگ گئے
ماحولیات پر اہم میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر نئی دہلی میں درختوں پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی گمشدگی کے پوسٹرز لگا دیئے گئے
ذیشان مہتاب پیر 18 نومبر 2019 12:15
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اس تمام تر صورتحال کے باوجود مودی سرکار اور مقامی حکومت آلودگی سے نمٹنے کی کوششوں میں غیر سنجیدہ دکھائی دیتی نظر آ رہی ہے، حکومتی کاوشیں کم پڑنے پر شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت احتیاطی اور تادیبی تراکیب کا استعمال شروع کر دیا، اس سلسلے کی ایک کڑی میں شہر میں پہلا ایسا بار کھولا گیا ہے جس میں نشہ آور مشروبات کے بجائے صارفین کو ’آکسیجن‘ فراہم کی جائےگی۔
کسی ہسپتال کے بجائے ایک بار میں آکسیجن کی مقدار پوری کرنا ایک فرحت بخش تجربہ ہے،یہ اپنی نوعیت کا پہلا بار ہے جس میں ابتدائی طور پر روزانہ 10 سے 15 صارفین آکسیجن حاصل کررہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ باہر فضا میں آکسیجن کی شدید کمی ہے جسے پورا کرنے کےلئے یہ بہترین جگہ ہے۔ اس بار میں آکسیجن گھر لے جانےکی بھی سہولت دستیاب ہے۔نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کےلئے اہم میٹنگ طلب کی گئی تھی جس میں گوتم گھمیر کو بھی شرکت کرنا تھی لیکن وہ شریک نہ ہوئے۔ماحولیات پر اہم میٹنگ میں شرکت نہ کرنے پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ گوتم گھمبیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسی ضمن میں نئی دہلی میں درختوں پر انکی گمشدگی کے پوسٹرز لگا دیئے گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.