فلم انڈسٹری میں ستاروں کے سائے میں پروان چڑھی ‘ انجمن
میری اردو میں سرائیکی کی آمیزش تھی ،اداکار ابراہیم نفیس نے میری بڑی مدد کی‘انٹر ویو
پیر 18 نومبر 2019 20:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آغاز میں ہی ہدایتکار شباب کرانوی نے اپنی چار فلموں کاکنٹریکٹ کیا جبکہ اسی دوران مجھے پنجابی فلموں کی بھی پیشکش ہونے لگی جس پر میں نے انہیں شباب کرانوی سے اجاز ت لینے کا کہا اور میری پہلی پنجابی فلم ’’چن وریام ‘‘تھی ۔انہوں نے بتایا کہ جب میں اسٹوڈیو کے میک اپ روم میں گئی تو وہاں سلطان راہی، مصطفی قریشی، بہار بیگم، آسیہ بیگم اورممتاز بیگم جیسے لیجنڈ اداکار موجود تھے اور میں خوفزدہ ہو کر دوسرے کمرے میں چلی گئی ۔
شباب کرانوی اور محمد علی نے مجھے نصیحت کی تھی سینئرز کی عزت کریں مگر کیمرے کے سامنے کسی کا لحاظ نہ کریں ۔انجمن نے کہا کہ مجھے سلطان راہی کے ساتھ سب سے زیادہ پنجابی فلمیں کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.