سجاول،منافع خوروں اور موقع پرست ذخیرہ اندوز تاجروں کی من مانی اور مصنوعی گرانی کی خبریں شائع ہونے کے بعد انتظامیہ کو ہوش آگیا
پیر 18 نومبر 2019 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے ضلع سجاول کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ روزمرہ کی استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو مانیٹر کریں اور ملنے والی شکایات کو فوری حل کریں۔
انہوں نے مارکیٹ کمیٹی سجاول کی طرف سے جاری کردہ لسٹ کو دکانوں پر نمایاں جگہ لگانے کی ہدایات دیں اور کہا کہ ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ، منافع خور اور زیادہ قیمت وصول کرنے والوں کو ہرگز برداشت نہیں کہا جائے گا ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ اس موقع پر ڈی سی سجاول نے متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ میں چیکنگ کا عمل تیز کیا جائے اور اشیاء کی قیمتیں اور معیار سختی سے چیک کئے جائیں اور گداموں میں ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف سخت قدم لیا جائے۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سردار ریاض حسین لغاری ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچر احمد کھٹی، بیورو سپلائی پرائیسز، ڈی ایف سی نزاکت عباسی، ممبر مارکیٹ کمیٹی غلام قادر سموں اور اس کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.