ملٹی سیکٹرول ایپروچ کے ذریعے ہی صوبے میں مختلف قسم کے وبائی امراض پر قابو پانے میں کامیابی ممکن ہے، ڈاکٹر ارشد خان
پیر 18 نومبر 2019 22:58
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ارشد خان نے ملٹی سیکٹرول ایپروچ کے تحت صوبائی ریپیڈ رسپانس ٹیم کی پانچ روزہ ٹریننگ کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے پہلے روز شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ اور دیگر متعلقہ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ٹریننگ میں مختلف صوبائی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈی جی ہیلتھ نے کہا کہ وبائی امراض کے خاتمے کے لیے مختلف اداروں کی شراکت ناگزیر ہے تاہم محکمہ صحت کو ملٹی سیکٹرول ایپروچ میں مرکزی کردار ادا کرنا ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کے لئے صرف محکمہ صحت نہیں بلکہ دیگر متعلقہ اداروں کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملٹی سیکٹر ایپروچ کے تحت ریپیڈ رسپانس ٹیموں کو اضلاع کی سطح پر لے کر جانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مختلف اداروں کی شراکت اور تعاون سے نہ صرف وسائل کی بچت ہوتی ہے بلکہ کسی بھی صورت حال سے نمٹنا بھی سہل ہو جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.