چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا
عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 22 نومبر 2019 11:19
(جاری ہے)
نیب پراسیکیوٹر نے مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ دئے جانے کی مخالفت کی جس پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو جلد ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت پہلے ہی منظور ہو چکی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد اس وقت لندن میں موجود ہیں جہاں ان کا علاج جاری ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بھی چودھری شوگر ملز میں عدالت سے ضمانت حاصل ہو چکی ہے۔ لیکن مریم نواز کا پاسپورٹ اس وقت بھی لاہور ہائیکورٹ کی تحویل میں ہے جس کی وجہ سے وہ بیرون ملک سفر نہیں کر سکتیں۔ مریم نواز کے لندن جانے کے لیے بھی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ جلد ہی پاسپورٹ واپسی کے لیے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالت سے رجوع کریں گی جس کے بعد وہ بھی والد کے پاس لندن چلی جائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.