اسد قیصر سے کرغزستان کے سفیر ک ملاقات ،دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبا دلہ خیال
پاکستان دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی اور تجارتی تعلقات میں اضافے کے ذریعے مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،اسپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 22 نومبر 2019 15:33
(جاری ہے)
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ کرغزستان کی علاقائی اور بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے کشمیر کے موقف کی تائید پر شکر گزار ہے۔ انہوںنے کہاکہ قومی اسمبلی میں 20 رکنی پاکستان ط کرغزستان دوستی گروپ قائم کر دیا گیا ہے۔
انہوںنے کہاکہ کرغزستان پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،دونوں ممالک کے مابین مذہب ، دوستی اور ثقافتی رشتہ موجود ہے۔ سفیر نے کہاکہ انہیں سیاسی اور عوامی رابطوں میں اضافے کے ذریعے مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کرغزستان پاکستان کے کشمیر پر موقف کو تسلیم کرتا ہے اور مسئلہ کے پرامن حل کے لیے اپنی پھرپور حمایت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.